تازہ ترین خبریں  
 
 
  تازہ ترین مقالات  
 
 
  مقالات  
 
 
  پیوندها  
   

نیوز نور:بیروت میں قائم ایمنسٹی انٹرنیشنل  دفتر کے نائب ڈائریکٹر نے کہاہےکہ حزب اختلاف کو کچلنے کیلئے حکومت آل سعود سزائے موت کو ہتھیار کے طورپر استعمال کررہے ہیں۔

نیوز نور:اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین نے کہاہےکہ دشمنان اسلام شیعہ سنی اتحاد سے خوفزدہ ہیں۔

نیوز نور:عراق کی مسلم علماء ایسوسیشن کے سیکرٹری جنرل نے مسجد الاقصیٰ احاطے میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کےوحشیانہ جرائم پر عرب حکمرانوں کی خاموشی کو شرمناک قراردیتے ہوئے کہاہےکہ یہ خاموشی اسرائیل اوران رجعتی حکومتوں کے درمیان گہرے گٹھ بندن کا ثبوت ہے۔

نیوزنور:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران  نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطین میں نئے انتفاضہ اور نوجوان نسل کے قیام کو غاصب صیہونیوں کے لئے بھیانک خواب قرار دیا ہے۔

نیوزنور:قطر کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ چار عرب ملکوں کی جانب سے محاصرے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے فضائی راستے کھول کر دوحہ کو سانس سانس لینے کا پہلا موقع دیا۔

  فهرست  
   
     
 
    
امریکی پروفیسر فیٹزر :
اوباما، امریکی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے

نیوز نور 06 مئی 2013: ایک امریکی پروفیسر نے کہا ہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک میں ڈرون طیاروں کا استعمال کر کے اوباما، امریکی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ 

نیوزنور کےادھر ادھر صارفین۳۶۱ : // تفصیل

امریکی پروفیسر فیٹزر :

اوباما، امریکی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے

نیوز نور 06 مئی 2013: ایک امریکی پروفیسر نے کہا ہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک میں ڈرون طیاروں کا استعمال کر کے اوباما، امریکی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ 

عالمی اردو خبر رساں ادارے ‘‘نیوز نور’’ کے مطابق ایک امریکی پروفیسر ‘‘فیٹزر’’ نے کہا ہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک میں ڈرون طیاروں کا استعمال کر کے اوباما، امریکی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ہفتے کے روز اپنے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ اگر وہ پاکستان کے وزیر اعظم بنتے ہیں تو پاک فضائیہ کو ڈرون طیاروں کو گرانے کا حکم دینگے۔

امریکی پروفیسر فیٹزر نے عمران خان کے مؤقف کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ مؤقف اصولی ہے۔ انہوں مزید کہا کہ صدر اوباما اخلاقی طور پر ناکام ہوچکے ہیں اور متضاد ڈرون پروگرام کو جاری رکھے ہوئے ہیں جو قومی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف وری ہیں۔

امریکہ نے 2004 سے صرف پاکستان میں ہی اب تک 360 ڈرون حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں 3500 سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں جن میں زیادہ تر بے گناہ شہری شامل ہیں۔  


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
پیغام:  500
 
. « »
قدرت گرفته از سایت ساز سحر